پنجاب اسمبلی، متعدد ارکان کا تحفظ بنیاد اسلام بل سے لاتعلقی کا اعلان، ہمیں اندھیرے میں رکھ کر بل منظور کروایا گیا
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے پندرہ منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے تحفظ بنیاد اسلام بل پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے


































