حکومت نے کوشش کی ہے کہ عدالتی رٹ کو شکست دی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بات کرتے ہوئے جذباتی


































