علامہ مفتی جعفر حسین نے عوام کے حقوق کیلئے بےمثال جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی
راولپنڈی: شیعہ علما کونسل کے سرربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ قائد مرحوم علامہ مفتی جعفر حسین لکھنو اور نجف سے فارغ التحصیل جید عالم دین، ادیب، مولف اور برجستہ خطیب


































