قومی اسمبلی میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر معصوم اور بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر متفقہ مذمتی قرارداد کی منظوری دیدی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں


































