عالمی بےحسی برقرار، اسرائیل کی پناہ گزین اسکولوں پر بمباری، خواتین و بچوں سمیت مزید 50 فلسطینی شہید
غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی۔ جبکہ اسرائیلی بربریت پر عالمی دنیا بالخصوص عرب ممالک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ دو پناہ گزین اسکولوں پر حملے میں پچاس سے زیادہ فلسطینی


































