روس کی نیوکلیئر پروٹیکشن فورس کے سربراہ بم دھماکے میں ہلاک
ماسکو: روس کی نیوکلیئر پروٹیکشن فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف روسی دارالحکومت ماسکو میں ایک اپارٹمنٹ کی عمارت کے باہر بم دھماکے میں


































