Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا نے نسل پرستی کیخلاف مظاہروں کا الزام چین پر دھر دیا

چین نے مظاہرین کو کچلا جبکہ امریکا نے سرکش پولیس والوں پر مقدمات بنائے، پومپیوواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے نسل پرستی کیخلاف مظاہروں کا الزام چین پر دھر دیا، وزیر خارجہ مائیک پو مپیو نے چین

بھارت کا بھی عازمین کو حج کیلئے نہ بھیجنے کا فیصلہ

حج درخواستیں دینے والوں کو 100فیصد رقوم کی واپسی سہولت فراہمنئی دہلی (نیوز ڈیسک) انڈونیشیاکے بعد بھارت نے بھی رواں سال عازمین حج کو نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیااور حج درخواستیں دینے والوں کو 100فیصد

عراق کے پاس تباہی پھیلانے والے ہتھیار نہیں تھے،ٹرمپ

کولن پاول نے امریکا کو عراق کی جنگ میں غیر ضروری طور پر الجھا دیاواشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے کہ عراق کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار

ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

امریکا کے تخریبی اقدامات کے سامنے ڈٹ جانے کی ضرورت ہے،اسپیکرتہران (نیوز ڈیسک) ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف اور قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی سمیت مختلف عہدیداروں نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے

امریکا جوہری معاہدہ کی قرار دادمیں شامل نہیں ،ایران

قرارداد کے تحت امریکا کو کسی کام کا آغاز کرنے کا اختیار نہیںتہران (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مندوب نے امریکی ہم منصب کے دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل

قبضہ گیری کیخلاف اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کا احتجاج

اپنے حقوق کے دفاع کیلئے جدوجہدجاری رکھیں گے،مظاہرین کا اعلانمقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک))اسرائیل میں ہزاروں افراد وزیراعظم نتن یاہو کے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں پر قبضے کے منصوبے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے،

بین الاقوامی خبریں
مسئلہ فلسطین: مشکلات سے نمٹنے کیلئے حما س کا4 نکاتی ایجنڈہ

مسئلہ فلسطین: مشکلات سے نمٹنے کیلئے حما س کا4 نکاتی ایجنڈہ

نئے قومی پروگرام پر اتفاق،جامع مزاحمتی پروگرام کا آغاز،پی ایل او کے تنظیمی ڈھانچے پر نظرثانی اورعلاقائی عرب اسلامی اتحاد کی تشکیل ایجنڈے میں شاملکوئی قوم بھی اس وقت تک آزاد نہیں ہو پاتی، جب

امریکا میں نسل پرستی کا دائرہ بہت وسیع ہے،برنی سینڈرز

جارج فلائیڈ پر پولیس تشدد نسلی امتیاز کی صرف ایک مثال ہےواشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا میں نسلی امتیاز صرف سیاہ فاموں کے ساتھ پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات

ایران پر اسلحہ پابندی میں توسیع، روس چین آڑے آگئے

امریکا ایٹمی معاہدے سے نکل گیا اسے پابندی کے مطالبہ کا حق نہیں ،چیننیویارک( نیوز ڈیسک) روس اور چین ایران پر اسلحہ خریداری کی پابندی میں توسیع میں رکاوٹ بن گئے،. روسی وزیر خارجہ سرگئی

غرب الاردن پر اسرائیلی قبضہ مستقبل کو خطرہ میں ڈال دے گا،امریکی اسپیکر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر سینیٹر نینسی پلوسی نے فلسطینی مغربی کنارے کے مزید حصے قبضے میں لینے کے اسرائیلی منصوبے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ الحاق، مستقبل