حجاج کے ہجوم ،خانہ کعبہ اورحجر اسود چھونے پر پابندی
نماز اور طواف کے دوران 3 فٹ کا فاصلہ اور ماسک پہننا لازمی، عرفات اور مزدلفہ میں مخصوص مقامات پر قیام کی اجازت، جائے نماز ساتھ لانا ہوگیحجاج ایک دوسرے کی اشیا استعمال نہیں کرسکیں
نماز اور طواف کے دوران 3 فٹ کا فاصلہ اور ماسک پہننا لازمی، عرفات اور مزدلفہ میں مخصوص مقامات پر قیام کی اجازت، جائے نماز ساتھ لانا ہوگیحجاج ایک دوسرے کی اشیا استعمال نہیں کرسکیں
حماس اور الفتح کے رہنماوں کی ملاقات اور ورچوئل مذاکرات، دونوں تنظیموں کا الحاقی منصوبے اور ٹرمپ کے متنازع امن منصوبے کی مخالفت کا اعلان قومی اتحاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائیں
الحاقی منصوبے پرعملدرآمد سے جنگل کا قانون رائج ہوگا،عالمی برادری نوٹس لےلندن (نیوز ڈیسک )ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غرب اردن کے مقبوضہ فلسطین میں الحاق کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اُسے روکنے کا مطالبہ کردیا، ایمنشٹی
وسطی ایشیا کے 5ملکوں اور امریکا پر مشتمل گروپ کا ورچوئل اجلاسواشنگٹن (نیوز ڈیسک) وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں اور امریکا پر مشتمل گروپ سی فائیو پلس ون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے
ایران کے اصولی موقف نے یہ امید پیدا کر دی ہے کہ مستقبل ہمارا ہےغزہ (نیوز ڈیسک) حماس کے مرکزی رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ
شیعہ رہنماو ¿ں اور تنظیموں کے زیارت ٹیکس، انفرادی ویزے پر پابندی، ائیرپورٹ پر شو آف منی ، 500ڈالر کی شرط اور بیمار وں پر پابندی پر تحفظات شیعہ زعما اور عراق، ایران، شام کی حکومتوں
میدانی لحاظ سے نا قابل تلافی شکست اور ناکامیوں کے بعد دشمن نے پہلے غزہ کے محاصرے اور پھر نام نہاد مذاکرات اور امن و صلح کا ہتھکنڈا اختیار کیا فلسطینی عوام اور تحریکوں کا بیدار،
محاصرے پر سعودی اتحاد کے خلاف مقدمہ دائر کریں گے،یمنی وزارت پٹرولیمریاض (نیوزڈیسک)جارح عرب اتحادبین الاقوامی دباو ¿ کے بعد تین یمنی آئل ٹینکرز کو چھوڑنے پر مجبور ہو گیا، سعودی اتحاد نے ایک ماہ
جنرل سلیمانی کا قتل امریکا کا تکفیریوں کیلئے سب سے بڑا تحفہ تھا تہران (نیوز ڈیسک) ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کا قتل امریکا
عراق سے فوجی سامان شام منتقل کیا جارہا ہے دمشق(نیوز ڈیسک) امریکی فوج نے الحسکہ میں فوجی اڈہ بنانے کا کام شروع کردیا، شام میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے ادارے سیرین آبزرویٹری فار ہیومن