امریکی آبدوز کے حملے میں ایرانی جنگی جہاز تباہ، 87 شہداء کی لاشیں نکال لی گئیں، 32 زخمی ہسپتال منتقل
کولمبو: امریکا، اسرائیل اور ایران کی جنگ بحر ہند تک پہنچ گئی، ایرانی جنگی جہاز کو تباہ کر دیا۔ بھارت سے جنگی مشقیں مکمل کرکے آنیوالے ایرانی بحریہ کے جنگی جہاز پر امریکہ نے حملہ


































