حکومت بدلنے سے امریکاکی فلسطین پالیسی نہیں بدلی،حماس
بیت المقدس میں سفارتخانہ برقرار رکھنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے غزہ (نیوز ڈیسک)حماس کا کہنا ہے کہ امریکی حکومتیں بدلنے سے فلسطینیوں سے متعلق پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ،حماس کے ترجمان


































