Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیل عرب امارات کی دفاعی نمائش سے آو ¿ٹ

 نمائش میں اسرائیل کی درجنوں دفاعی کمپنیوں نے شریک ہونا تھاکراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں آئندہ ہفتے ہونے والی اہم دفاعی نمائش میں شرکت مسوخ کردی ہے ،اسرائیلی حکام نے شرکت

ٹرمپ نے دوسروںکو امریکا کا مذاق اڑا نے کا موقع دیا

 کینیڈا جیسے کچھ اتحادیوں نے بھی ہماری جمہوریت کا مذاق اڑا یا،رکن کانگریسواشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کے مواخذہ کی کارروائی کے دوران ایوان نمائندگان کے منتخب پراسیکیوٹر جواکین کیسٹرو نے کہا کہ

بین الاقوامی خبریں
افغانستان میں داعش خراسان نے پھر طاقت پکڑلی(حملوں کی صلاحیت میں اضافہ)

افغانستان میں داعش خراسان نے پھر طاقت پکڑلی(حملوں کی صلاحیت میں اضافہ)

 ننگرہار اور کنڑ میں مسلسل شکست کے بعد داعش خراسان کی نصف سے زیادہ طاقت کم ہو گئی تھی، علاقے کھو دینے کے بعد اسکے ہزار کے قریب جنگجو باقی تھےاب اس کی حملہ کرنے

بین الاقوامی خبریں
ایران کی حمایت نے فلسطینیوں کی امنگیں زندہ رکھیں(حماس)

ایران کی حمایت نے فلسطینیوں کی امنگیں زندہ رکھیں(حماس)

 حماس اور ہمارے ساتھ ساتھ پوری فلسطینی قوم اسلامی انقلاب کی کامیابی کے موقع پر آپ کی خوشیوں میں خوش ہے،آیت اللہ خامنہ ای کے نام تہنیتی خط حماس نے ایرانی موقف میں توسیع اور فلسطینی

بین الاقوامی خبریں
ترک شہریوں کی ہلاکت، ترکی امریکا سے ناراض

ترک شہریوں کی ہلاکت، ترکی امریکا سے ناراض

شہری اگر پی کے کے کی تحویل میں ہلاک ہوئے تو ہم مذمت کرتے ہیں،امریکی بیان پر ترکی مشتعل، امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اوراحتجاجامریکا دہشت گردی سے لاتعلقی کرتا ہے لیکن وہ پوری

ایرانی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،امریکا

ایران نے جوہری ہتھیاربنالئے تو مشرق وسطی کا مسئلہ حل کرنا آسان نہیں ہو گاواشنگٹن( نیوزڈیسک )امریکی محکمہ دفاع نے باور کرایا ہے کہ مشرق وسطی میں اس کے پاس ایسی فورسز ہیں جو ایرانی

تنازعات سے بچنے کیلئے امریکا عراق سے نکل جائے، مقتدیٰ الصدر

چاہے خون دینا پڑے صیہونیوں سے تعلقات کو معمول پر نہیں آنے دیں گےبغداد(نیوز ڈیسک)عراق میں صدر تحریک کے رہنما مقتدی الصدر کا کہنا تھا کہ قابض امریکا کو سفارت کاری اور پارلیمنٹ کے ذریعے

امریکا کی باتیں بدلیں لیکن عمل زیادہ اہم ہے ، حسن روحانی

نئی امریکی انتظامیہ نعروں میں سچی ہے تو فوری طور پر اپنا راستہ تبدیل کرےتہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ابھی تک نئی امریکی انتظامیہ کی خیر سگالی نہیں دیکھی

دنیا کے ممالک کا امریکا پر اعتماد تاریخی غلطی ہے، ابراہیم رئیسی

 امریکی موجودگی خطے کی اقوام کی سلامتی اور امن میں مداخلت ہےبغداد(نیوز ڈیسک) ایرانی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی نے امریکا پر اعتماد کو دنیا بھر کے ملکوں کی غلطی قرار دیا،بغداد میں عراقی

ویٹی کن وفد کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات، روضہ امام علیؑ پر حاضری

 پاپائے روم شیعہ مرجع تقلید سے ملاقات اور حرم کی زیارت کے مشتاق ہیں،وفدبغداد (نیوزڈیسک) عیسائیوں کے مرکز ویٹی کن کے وفد نے نجف کا دورہ کیا اوربزرگ مرجع آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے ملاقات