ایک اور سیاہ فام امریکی پولیس فائرنگ سے ہلاک
اٹلانٹا(نیٹ نیوز) اٹلانٹا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ جس کے بعد مظاہروں میں شدت کے نئے خطرات سامنے آ رہے ہیں۔مقامی پولیس کو فون کال پر
اٹلانٹا(نیٹ نیوز) اٹلانٹا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ جس کے بعد مظاہروں میں شدت کے نئے خطرات سامنے آ رہے ہیں۔مقامی پولیس کو فون کال پر
لندن (نیٹ نیوز) امريکی شہری جارج فلائیڈ کی امریکی پوليس اہلکاروں کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد دنیا بھر ميں نسل پرستی اور پوليس کی ظالمانہ کارروائيوں کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ہفتے کے روز تین
چین نے مظاہرین کو کچلا جبکہ امریکا نے سرکش پولیس والوں پر مقدمات بنائے، پومپیوواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے نسل پرستی کیخلاف مظاہروں کا الزام چین پر دھر دیا، وزیر خارجہ مائیک پو مپیو نے چین
جارج فلائیڈ پر پولیس تشدد نسلی امتیاز کی صرف ایک مثال ہےواشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا میں نسلی امتیاز صرف سیاہ فاموں کے ساتھ پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر سینیٹر نینسی پلوسی نے فلسطینی مغربی کنارے کے مزید حصے قبضے میں لینے کے اسرائیلی منصوبے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ الحاق، مستقبل
دوسرے ہفتے بھی تما م 50ریاستوں ابور دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں لاکھوں افراد کے مظاہرے اور ریلیاں، احتجاج میں 20 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمیجارج فلائیڈ کو ٹیکساس میں سپرد خاک کردیا گیا، برطانیہ بھر
ایران نے اپنے سائنسدان سائرس اصغری اور ڈاکٹرمجید طاہری کی رہائی کے بعد طبی اور انسانی بنیادوں پر امریکی نیو ی اہلکار مائیکل وائٹ کو رہا کردیالگتا ہے معاہدہ ممکن ہے،ٹرمپ کا ایران سے اظہار
جارج بش، جیب بش، کولن پاول،مٹ رومنی جیمزمیٹس شاملواشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متعصبانہ اور جارحانہ پالیسیوں پر ان کے اپنے بھی خفا ہیں اور ری پبلکن پارٹی کے سرکردہ رہنماو¿ں نے دوبارہ
واشنگٹن (نیٹ نیوز) نسل پرستی کے خلاف امریکا میں گزشتہ کئی روز سے جاری مظاہروں میں تیزی آ گئی اور مظاہرے تحریک میں تبدیل ہونا شروع ہو گئے۔ امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ
واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی محکمہ دفاع نے صدر ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا، ٹرمپ نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈز کو مسلح کرنے کا حکم دیا لیکن وزیر دفاع نے انہیں غیر