Wed Nov 25, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

شہری گرین نمبرپلیٹ والی گاڑیوں سے اغوا ہورہے ہیں

 وفاقی حکومت شہریوں کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے

ملک میں شیعہ سنی لڑائی ہے اور نہ ہونے دینگے،علامہ بشارت

حکومت کالعدم جماعتوں کی سرگرمیوں پرپابندی لگائے اور شکنجے میں جکڑےاسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک نفاذفقہ جعفریہ فیڈرل کیپیٹل اسلام آبادکے صدرعلامہ راجہ بشارت حسین امامی نے حکومت پاکستان پرزوردیاہے کہ وہ کالعدم جماعتوں کی سرگرمیوں

اتحاد سے ملک دشمنی کا ایجنڈہ ناکام بنادیں گے،علامہ باقرزیدی

 حالیہ فتنہ شیعہ سنی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کی امریکی سازش ہے کراچی(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید باقرعباس زیدی نے کہا ہے کہ کہ شیعہ سنی اتحاد کے

کالعدم عناصر کو لگام نہ ڈالی تو تحریک چلے گی،ناظر تقوی

 عقیدتی معاملات کو پھر سے فرقہ وارانہ مقاصدکیلئے استعمال کیاجارہا ہے کراچی (نیوز دیسک) شیعہ علماکونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ ناظرعباس تقوی نے کہاکہ کالعدم عناصر کو لگام نہ ڈالی گئی تو تحریک شروع کریں

تکفیریوں نے اہلبیت کی دشمنی میں تمام حدیں پار کرلیں

قاتل حسین ؑعمر بن سعدکو مقدس ہستی قرار دیکر اس پر لعنت کرنے والے پر مقدمہفاضل پور(نیوزڈیسک) تکفیریوں نے اہلبیت(ع) کی دشمنی میں تمام حدیں پار کرلیں اور امام حسین ?کے قاتل عمر بن سعدکو

سوشل میڈیا پر کسی کو نفرت پھیلانے کی اجازت نہیں دینگے

 انتہا پسندی کیخلاف نظریاتی جنگ میں علما کا کردار لائق تحسین ہے،وزیراعلیٰ پنجابلاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کیخلاف نظریاتی جنگ میں علما کا کردار لائق تحسین ہے،

مانسہرہ : شیعہ نوجوان کا مذہب تبدیل کرنے کا دلسوز واقعہ

پولیس بھی شرپسندوں کی حامی، ویڈیو وائرل ہونے پر بھی کارورائی نہیں ہوئی مانسہرہ(نیوز ڈیسک) مانسہرہ کے علاقے گڑھی حبیب اللہ میں شرپسند جماعت کے غنڈوں نے شیعہ نوجوان زید حسین شاہ کو اغوا کرکے تبدیلی

پاکستان شدت پسندوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دیں گے

 فرقہ واریت قومی سلامتی اور امن کیلئے تباہی کا باعث ہے، علامہ عبدالخالق اسدیلاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کسی مسلک کی جاگیر نہیں، اسے شدت پسندوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دیں گے۔ فرقہ واریت قومی سلامتی

پنجاب میں مذہبی آزادیوں کو مجروح کیا جارہا ہے، علامہ نیازنقوی

عزاداری کیلئے پہلے بھی قربانیاں دیں، آئندہ بھی خوف کا شکار نہیں ہوں گےلاہور(نیوز ڈیسک)وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی نے مقبوضہ کشمیر اور پنجاب کے کچھ علاقوں

صوبوں کو کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کا اختیار

 کالعدم تنظیموں اور مطلوبہ افراد کی سروسز، رقوم، پراپرٹی ضبط ہو سکیں گےاسلام آباد(نیوز ڈیسک) صوبوں کو کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی، اثاثے منجمد کرنے کا اختیار مل گیا، وفاقی حکومت نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے