Wed Nov 25, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

زائرین کیلئے فیر ی سروس ، کابینہ نے اجازت دیدی

بحری سرحدیں کھل گئیں، سروس گوادر پورٹ سے شروع ہوگی،وفاقی وزیراسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے ملکی سمندر سے فیری سروس شروع کرنے کی اجازت دے دی، وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا ٹوئٹ

علامہ سید رضی جعفر نقوی کو ستارہ امتیاز سے نوازدیا گیا

سب کلمہ گو کفر کے مقابل میں دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں،علامہ رضی جعفرکراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے بزرگ اور نامور عالم اور جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ سید رضی جعفر نقوی کو

چیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب طاہر اشرفی کو ہٹانے کا مطالبہ

مولاناطاہر اشرفی کے دورہ سعودی کی تحققیات کرائی جائے،شیعہ علماءکونسل لاہور (نیوز ڈیسک) شیعہ علما کو نسل نے مولانا طاہر اشرفی کو متحدہ علما بورڈ پنجاب کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا،شیعہ علما

وفاق المدارس الشیعہ کا 15 ستمبر سے مدارس کھولنے کا اعلان

 حکومت کے وضع کردہ ایس او پیز کا خصوصی خیال رکھا جائے گا،علامہ افضل حیدریلاہور(نیوز ڈیسک)وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے 15 ستمبر سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاق کے

فوجی حکام اسلحہ کمپنیوں کیلئے جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں(ٹرمپ کا اعتراف)

 پینٹاگون اسلحہ بنانے والی کمپنیوں کو نوازنے کے لیے دنیا بھر میں جنگیں کرتا ہےواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے فوجی حکام کے سیاہ کرتوتوں کا پردہ چاک کردیا، وائٹ ہاوس میں

فرقہ پرستوں کو مذہبی ہم آہنگی سے شکست دینگے،ایم ڈبلیوا یم

 انتشار پیدا کرنے والے ملکی و قومی سلامتی اور امن کے دشمن ہیں،علامہ ناصر عباساسلام آباد(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں علامہ ناصر عباس

صیہونی فوج کو تمام مقبوضہ علاقے خالی کرنا پڑیں گے، لبنان

اقوام متحدہ جارحیت اور کشیدگی کا سلسلہ بند کرانے کیلئے دباو ڈالےبیروت (نیوز ڈیسک) لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ صیہونی فوج کو شیبعا فارمز ، کفرشوبا پہاڑیوں ، شمالی الغجر اور بی ون

طالبان رہائی کے بعد پھر میدان جنگ میں لوٹنے لگے

 جن طالبان قیدیوں کو رہا کیا وہ کمانڈروں اور جنگجووں کی حیثیت سے لڑائی کے میدان کی طرف واپس لوٹ گئےدو کالم(نیوزڈیسک) افغان طالبان رہائی کے بعد دوبارہ لڑائی کی کارروائیوں کی طرف لوٹ رہے

امیرترین ریاستوں میں شامل کویت کا خزانہ خالی ہونے لگا

 اکتوبر کے بعد ملک کے پاس تنخواہیں دینے کے لیے پیسے نہیں بچیں گے،وزیرخزانہکویت سٹی (نیوز ڈیسک) دنیا کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک کویت کا خزانہ تیزی سے خالی ہونے لگا، کویت کے

کالعدم جماعت نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تیز کردیا

کوہاٹ میں دکان پر بیٹھے قیصر عباس کو دہشت گرد گولیاں مار کر فرار ہوگیاکوہاٹ (نیوزڈیسک) دہشتگردوں نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تیز کردیا، کوہاٹ میں کے ڈی اے کے علاقے میں دہشت گردوں