Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

    سندھ: مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈہوں گے

     اوقاف اور انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ سے رجسٹریشن کا اختیار ختم کردیا گیاکراچی(نیوز ڈیسک)اپیکس کمیٹی نے سندھ میں مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ اب مدارس محکمہ تعلیم رجسٹر

    سعودی عرب میں دھمکیوں کے باوجود بھرپور عزاداری

    قطیف اور العوامیہ میں مجالس کا اہتمام، احتیاطی تدابیرپر سختی سے عملدرآمدقطیف (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شیعہ اکثریتی علاقے القطیف اور الاحسا میں سخت دھمکیوں کے باجود عاشقان امام حسین علیہ السلام مجالس عزاداری

    امام حسینؑ کا ذکر تاقیامت باقی رہے گا،وزیر مذہبی امور

     کربلا کا واقعہ بہت دردناک ہے،بیان کرناتو دور مجھ میں سننے کی ہمت نہیںاسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاکہ امام حسین کسی ایک کے نہیں تمام مذاہبِ

    علامہ شہنشاہ نقوی پر مجالس پڑھنے پر پابندی ختم

    شیعہ تنظیموں کے احتجاج پر نوٹیفکیشن واپس،وزیراعلیٰ سندھ کی معذرتکراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے شیعہ تنظیموں کے شدیداحتجاج کے بعد علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی پر سندھ میں مجالس پڑھنے پر پابندی چند گھنٹوں

    علما پر پابندی کا مقصد تکفیری گروہوں کو خوش کرنا

     سندھ حکومت کو اختیارات کا ناجائز استعمال بند کردے، علامہ باقر زیدی کراچی (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے

    لیبیا : متحارب گروپوں پر سیاسی عمل میں شر کت پر زور

    اقوام متحدہ کی مدد و تعاون سے مشترکہ فوجی کمیٹی بنائی جائے گی ، سیکریٹری جنرلنیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے لیبیا میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد متحارب

    صہیونی وزیراعظم کی برطرفی کیلئے مظاہروں میں شدت

    تل ابیب میں صہیونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں افرادکا مظاہرہتل ابیب (نیوز ڈیسک) صہیونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہوکی برطرفی کیلئے احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے، تل ابیب میں صہیونی وزیر اعظم

    بحرین: سختی اور پابندی کے باوجود عزاداری کااہتمام

    لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت، اہلکاروں نے لاو ¿ڈ اسپیکر بند کرادئےمناما(نیوز ڈیسک) آل خلیفہ کے تشدد پسندانہ اور متعصبانہ رویہ کے باوجود بحرین میں عوام نے مجالس کا اہتمام جاری رکھا ہوا ہے،عزاداروں

    بھتیجی کے بعد بہن نے بھی ٹرمپ کو ظالم قرار دیدیا

    ٹرمپ بے اصول شخص اس پر بالکل بھروسہ نہیں کیا جاسکتا ،مرییانے ٹرمپواشنگٹن (نیوز ڈیسک) ڈونلڈٹرمپ کی بھتیجی کے بعد سگی بہن نے بھی بھائی کو نالائق اور نکما قراردیدیا، واشنگٹن پوسٹ نے ٹرمپ کی

    پاکستان وچین کا مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق

     پاکستان خطے میں چین کا مضبوط شراکت دار ہے،چینی صدر کا اعادہ اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین اور پاکستان نے مشترکہ مفادات کے تحفظ اور خطے میں ترقی و خوش حالی کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ