اسرائیل پر حماس کے حملے میں 200 سو سے زائد غیر ملکی ہلاک
تل ابیب : اسرائیل پر حماس کے حملے میں دو سوسے زائد غیر ملکی بھی مارے گئے۔ اسرائیلی حکام نے فہرست جاری کردی۔ سب سے زیادہ پینتیس فرانسیسی شہری ہلاک ہوئے، 33 تھائی۔ 31 امریکی۔
دبئی: حماس کے سیاسی دفتر کے سینئر رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اسرائیل کیخلاف جنگ میں ایران، حزب اللہ اور تمام حامی قوتوں کو شرکت کیلئے آمادہ کریں گے۔ دبئی میں عرب