گمبہ اسکردو سب ڈویژن قرار، موجودہ حکومت کی مخلصانہ کوششوں سے بلتستان کا نقشہ بدل رہا ہے، آغا علی رضوی
اسکردو : اسکردو کے حلقہ نمبر دو گمبہ اسکردو کو سب ڈویژن قرار دے دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عوام کے دیرینہ مطالبے پر سب ڈویژن کا نوٹی فیکیشن جاری کر


































