پاکستان نے انسداد دہشت گردی کیلئے موثر اقدامات کئے، امریکی اعتراف
واشنگٹن : امریکا نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پرعملدرآمد کے لئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا۔ دہشت گردی سے متعلق امریکی حکومت کی سالانہ رپورٹ میں پاکستان کے اقدامات کا اعتراف کرتے


































