مقبوضہ وادی: قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا
مقبوضہ کشمیر: مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں۔ قابض افواض نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید چار کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ رات قابض


































