کوئٹہ تفتان روڈ پر زائرین کی سہولیات کیلئے سروس ایریاز تعمیر کرنے کی منظوری
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ تفتان روڈ پر زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے سروس ایریاز کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے کوئٹہ تفتان روڈ پر


































