Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

غزہ میں میڈیا سینٹر پر حملہ اسرائیل کا جنگی جرم

مسائل کی رپورٹنگ متاثر کرنے کیلئے جان بوجھ کر حملہ کیاگیا،تجزیہ کارغزہ(نیوز ڈیسک) صحافتی حلقوں نے غزہ میں واقع میڈیا سینٹر پر حملے کو غاصب اسرائیل کا جنگی جرم قرار دیا ہے،دنیا بھر کے صحافیوں

غزہ کی مظلومیت پر عرب حکام کے مگرمچھ کے آنسو

عرب حکومتوں نے مسئلہ فلسطین پر غداری کی ہے،سابق قطری وزیراعظمدوحا(نیوز ڈیسک) قطر کے سابق وزیراعظم حمد بن جاسم نے کہا ہے کہ عرب حکومتوں نے مسئلہ فلسطین کے تعلق سے غداری کی ہے، اگر

جنگ بندی پر بھاری رقم،حماس نے پیشکش مسترد کردی

خلیجی ملک کے ذریعے غزہ میں تمام نقصانات کے ازالے کی پیشکشغزہ (نیوز ڈیسک) حماس نے جنگ بندی قبول کرنے پر بھاری رقم کی پیشکش کو مسترد کردیا، عرب میڈیاکے مطابق اسرائیل نے خلیج فارس

اسماعیل ہنیہ کا ولی امر مسلمین کے نام ایک اور خط

ہر طرح کی جارحیت کا جواب دیا جائے گا ، حماس سربراہ کی یقین دہانیتہران (نیوز ڈیسک) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے نام اپنے

صیہونیوں کا تل ابیب سے غرب اردن فرار

راکٹ حملوں سے یہودی بستیوں میں ہر جگہ خوف و ہراستل ابیب (نیو زڈیسک) حماس کے میزائلوں کے خوف کے باعث تل ابیب سے صیہونیوں کی بڑی تعداد غرب اردن کی جانب فرارہوگئی ، العالم

جماعت اسلامی کراچی کا اتوار کو فلسطین مارچ کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی نے کراچی میں اتوار 23مئی کو شارع فیصل پر فلسطین مارچ کا اعلان کردیا،ہوگاجس کی قیادت سراج الحق کریں گے، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے تاجروں اور

قومی اسمبلی :فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے متفقہ قرارداد منظور

فلسطینیوں کی نسل کشی فوری بند کروائی جائے، مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمتاسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی قومی اسمبلی نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ،قومی

حکومت کا21 مئی کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان

وزیراعظم کا وڑن ہے کہ ہم امت مسلمہ کو متحد کریں ،طاہر اشرفیاسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کی جانب سے 21 مئی کو پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ

غزہ کا معاملہ کوئی تنازعہ نہیں قتل عام ہے، شیریں مزاری

اقوام متحدہ فلسطینیوں کومحفوظ رکھنے کے لیے ذمہ داری پوری کرےاسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ غزہ کا معاملہ تنازعہ نہیں قابض افواج کی جانب سے

روس کا باضابطہ طور پر امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان

غیر دوستانہ ملکوں کی فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شاملماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور امریکا کو باضابطہ طور پر ’غیر دوستانہ‘ ملکوں کی فہرست