Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کی فلسطینی ریاست کی حمایت

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اسرائیلی رکن پارلیمنٹ موشے راز نے فلسطینی ریاست کی حمایت کردی ،موشے راز نے دعویٰ کیا کہ غزہ جنگ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو فائدہ پہنچے گا انہوں نے

اسرائیل کی حمایت، کویت میں چیک سفیر سے احتجاج

چیک سفیر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں ، وزارت خارجہکویت سٹی(نیوز ڈیسک) متنازع ٹوئٹ کرنے پر کویت کی وزارت خارجہ نے چیک ریپبلک کے سفیر کو طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھما

امن تنظیم نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے دیا

اسرائیلی حکومت کےخلاف مقدمہ دائر کریں گے،کمبیٹنٹس فار پیسلندن(نیوز ڈیسک ) اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کی امن تنظیم نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے دیا،کمبیٹنٹس فار پیس یعنی امن کے جنگجو‘ نامی تنظیم کے ڈائریکٹر

امریکی منافقت ،اسرائیل کیلئے مزید اسلحہ کی منظوری

کانگریس کوا سلحہ فروخت سے متعلق 5 مئی کو نوٹیفائے کردیاگیا تھاواشنگٹن (نیوز ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو73 کروڑ50لاکھ ڈالر اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی ، کانگریس کو اسرائیل کو اسلحہ کی کمرشل

دنیا نے امریکا کا بدصورت چہرہ دیکھ لیا،ایران

امریکا نے مزید بچے مارنے کیلئے اسرائیل کومزید میزائل دئے ہیںتہران (نیوزڈیسک ) امریکا کی جانب سے اسرائیل کو73 کروڑ50 لاکھ ڈالر اسلحہ دینے کی منظوری پر ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے شدید ردعمل کا

عالمی برادری اسرائیلی حملے بند کرائے ،پاکستان ملائشیا

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا حل نکالنے پر اتفاقاسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے،

طالبان استنبول کانفرنس میں شرکت کیلئے رضامند

دوحا اور استنبول مذاکرات کے نتائ ج حاصل کرنے میں مدد ملے گیکابل (نیوزڈیسک) افغان طالبان نے استنبول کانفرنس میں شرکت کیلئے رضامندی دے دی ہے ، طالبان کا استنبول کانفرنس میں شرکت کا ارادہ

اسرائیل :یہودی عبادت گاہ میں اسٹینڈگرگیا، 2ہلاک

حادثے کے وقت عبادت گاہ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھےتل ابیب(نیوز ڈیسک) اسرائیل میں مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی عبادت گاہ میں سیٹنگ اسٹینڈ گرنے سے 2 یہودی ہلاک اور150 سے زائد زخمی

غزہ میں ظلم، امریکی رکن کانگریس آبدیدہ ہوگئیں

اسرائیلی کی غیرمشروط حمایت سے زندگیاں مٹ رہی ہیں ، رشیدہ طلیبواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ڈیمو کریٹ مسلم خاتون رکن کانگریس رشیدہ طلیب غزہ کی د?کھی ماں کی کہانی سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں ،رشیدہ طلیب

اسرائیل کو حوصلہ شکن سبق سکھانا ہوگا، ایران ترکی

ترکی اور ایرانی صدور میں رابطہ،غزہ کی صورتحال پر بات چیتتہران (نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طبیب اردوان اور ایرانی ہم منصب حسن روحانی میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں اسرائیلی جارحیت اور غزہ کی