Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

صیہونیوں کو مستقبل میں مزید شکستوں کا منھ دیکھنا پڑے گا،انصار اللہ

سامراج چاہتا ہے عرب اسرائیل دوستی کے ذریعہ فلسطین سے توجہ ہٹا دی جائے صنعا (نیوز ڈیسک) یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن

اسلامی نظریاتی کونسل کو تحلیل کرنے کا مطالبہ زورپکڑ گیا

حکومت یا تو کونسل کی سفارشات پر عمل کرے یا اسے تحلیل کردیا جائے،علماء لاہور(نیوز ڈیسک)مختلف جماعتوں کے علمائے کرام نے اسلامی نظریاتی کونسل کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا، ہزاروں سفارشات مرتب کرکے حکومتوں کو

فلسطینیوں کی حمایت پر امریکی ماڈلز کیخلاف نفرت انگیز مہم

 نیویارک ٹائمز نے اسٹارزکیخلاف پورے صفحہ کااشتہاربھی شائع کردیانیویارک(نیوز ڈیسک)اسرائیل نواز امریکی میڈیا کو فلسطینیوں سے یکجہتی ایک آنکھ نہ بہائی اور ا س نے فلسطینی نژاد امریکی ماڈلزبہنوں بیلا حدید،گی گی حدید اور برطانوی

امریکی وزیرخارجہ اسرائیل کی حوصلہ افزائی کیلئے پہنچ گئے

مکمل تعاون کی یقین دہانی، جو بائیڈن اسرائیل کے حق دفاع کے حامیتل ابیب (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن جنگ رکتے ہی صیہونی حکومت کی حوصلہ افزائی کیلئے اسرائیل پہنچ گئے اور اسرائیلی

قاسم سلیمانی کی غزہ میں مجاہدین سے ملاقات کا انکشاف

 شہیدقاسم سلیمانی سخت ناکہ بندی کے باوجودکسی طرح غزہ گئے تھے،شامی رہنمادمشق(نیوز ڈیسک) شہیدجنرل قاسم سلیمانی نے غزہ جا کر فلسطینی مجاہدین سے ملاقات کی تھی ،اس بات کا انکشاف شام کے نائب وزیر خارجہ

افغانستان سے نیٹوکا انخلا چند ماہ میں مکمل ہوجائے گا

انخلاکے بعد بھی افغانستان کی مالی اور تیکنیکی مدد جاری رکھیں گے،نیٹوسربراہبرسلز(نیوز ڈیسک) افغانستان سے نیٹو افواج کا انخلا پروگرام کے مطابق جاری ہے، نیٹوسیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ کے مطابق افغانستان سے انخلا چند ماہ

غزہ: اشیائے ضروریہ کی فراہمی، ماہی گیری کی اجازت

 ٹرکوں میں دوائیاں، ایندھن اور غذائی اشیا بھیجی جا رہی ہیںغزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں اشیائے ضروریہ کی فراہمی اور ماہی گیری کی اجازت دے دی ہے، مقبوضہ بیت المقدس سے موصولہ اطلاعات کے

نیویارک : مسجد کے بعد امام بارگاہ بھی نفرت کا نشانہ

نفرت انگیز نعرے، علم کو آگ لگادی گئی،انتظامیہ کا احتجاجی اجتماع نیویارک(نیوز ڈیسک) نیویارک میں مسجد کے بعد امام بارگاہ بھی نفرت کا نشانہ بن گئی، شرپسندوں نے لانگ آئی لینڈ میں قائم امام بارگاہ شاہ

بین الاقوامی خبریں
ایران کے صدارتی انتخابات ،7امیدوار میدان میں

ایران کے صدارتی انتخابات ،7امیدوار میدان میں

 سعید جلیلی ، محسن رضائی، سید ابراہیم رئیسی، علی رضا زاکانی، سید امیر حسین قاضی زادہ ہاشمی، محسن مہر علی زادہ اور عبد الناصر ہمتی کے ناموں کی توثیق 40کے کاغذات درست قرار دئے گئے،13ویں صدارتی

سر زمین فلسطین کی اہمیت

01: فلسطین انبیاءعلیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات