کشمیر و فلسطین میں ہونے والے ظالمانہ اقدامات قبول نہیں،ملی یکجہتی کونسل
کشمیر کی حیثیت کی تبدیلی سے متعلق حالیہ دستوری ترامیم اور مسلم دشمن شہریت قانون بل کو واپس لیا جائے،اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی بنیاد پر بھارت کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں


































