غرب الاردن:صہیو نی بستیوں کیخلاف مظاہرے پر اسرئیلی فوج کاحملہ
مظاہرین پر فائرنگ سے دو زخمی، زہریلی گیس شیلنگ سے کئی کی حالت خرابغرب الاردن(نیوز ڈیسک) غاصب و جابر صہیونی فوجیوں نے غرب الاردن میں صہیونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرے پر حملہ کیا
مظاہرین پر فائرنگ سے دو زخمی، زہریلی گیس شیلنگ سے کئی کی حالت خرابغرب الاردن(نیوز ڈیسک) غاصب و جابر صہیونی فوجیوں نے غرب الاردن میں صہیونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرے پر حملہ کیا
غاصب صہیونیوں نے سازشی منصوبے پر کام تیز کر دیا ہے، عوامی کمیٹیغزہ (نیوز ڈیسک) غزہ کے محاصرے کے خلاف مہم کی عوامی کمیٹی کے سربراہ جمال الخضری نے کہا ہے کہ امریکا و اسرائیل
دونوں ممالک میں تمام شعبوں میں تعلقات اور تعاون کو فروغ دیا جائے، عمران خاناسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی حکومت نے مصطفی الکاظمی کی زیر قیادت نئی عراقی حکومت کے ساتھ تعاون کے فروغ کا
مصطفی الکاظمی کو اعتماد کا ووٹ مل گیا، وزیرپیٹرولیم اور خارجہ کا اعلان موخربغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے حلف اٹھانے کے بعد پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا،جبکہ ان
امریکا کو داخلی امور میں مداخلت کی اجازت نہیں دینی چاہئے،قائدینبغداد (نیوز ڈیسک) عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح اتحاد کے رکن حسن سالم نے بغداد سے امریکی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے
ہتھیاروں کی پابندی کا خاتمہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کا حصہ ہےتہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلحے کی خریداری پر پابندی کے خاتمے کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے
تہران (نیوز ڈیسک)کردستان میں باغیوں کے ساتھ جھڑپ میں پاسداران انقلاب کے 3جوان شہید ہو گئے،جبکہ ایرانی فورسز نے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں دو دہشت گرد گروہوں کا صفایا کردیا ، دہشت گرد
نامعلوم مقام پرمنتقل، فیصل کو 2017میں بھی گرفتار کیاجاچکا ہےکراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی تیز ہوگئی ،شہزادہ محمد بن سلمان نے اقتدار پر گرفت مضبوط کرنے کیلئے مرحوم بادشاہ عبداللہ
بیرونی مداخلت جاری رہی تو تعاون کا امکان ختم ہو جائے گا،وزیر خارجہدوحا(نیوز ڈیسک)قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مغربی ایشیا کے ملکوں کے
ادارہ انسداد دہشت گردی کے بر طرف سربراہ عبد الوہاب الساعدی بھی بحالبغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اس ملک کی ابتر اقتصادی صورتحال اور بدعنوانی کی روک تھام کیلئے