ہندوستان: منی پور میں نسلی فسادات, ماں بیٹے سمیت 3 افراد کو ایمبولینس میں زندہ جلادیا گیا
امپھال: ہندوستان کے صوبے منی پور میں نسلی فسادات تھم نہ سکے۔ امپھال میں خاندان کے تین افراد کو زندہ جلادیا گیا۔ منی پور کی راجدھانی امپھال میں ہجوم نے ایک ایمبولینس کو اس وقت


































