کراچی: کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 25 سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریلوے ذرائع
جدہ: جدہ مذاکرات میں یوکرین کے دس نکاتی امن منصوبے کو کئی ممالک کی حمایت حاصل ہوگئی۔ سعودی عرب کی میزبانی میں ساحلی شہر جدہ میں یوکرین بحران پر مذاکرات کا سلسلہ دوسرے روز بھی
جے پور: ہندوستان کے شہر جے پور میں ہزاروں مسلمانوں نے ریلی نکالی اور چلتی ٹرین میں تین مسلم مسافروں کے قتل پر احتجاج کیا۔ متحدہ سنگھرش مورچہ کے بینر تلے احتجاجی ریلی میں دو
جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستان سے جموں وکشمیر میں پانچ اگست 2019 اور اس کے بعد کئے گئے غیر قانونی اقدامات منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جدہ میں او آئی سی سیکرٹریٹ سے جاری
تل ابیب: اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل میں مسلسل 31 ویں ہفتے بھی ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور تل ابیب میں سڑکوں پر مارچ کیا۔
جدہ : لبنان میں فلسطینی گروپوں میں لڑائی شدت اختیار کرنے پر سعودی عرب اور بحرین نے شہریوں کو فوری انخلاء کی ہدایت کردی۔ لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ عین الحلوہ میں صدر محمود عباس
تل ابیب : امریکی معاون وزیردفاع رونلڈ مولٹری نے مقبوضہ فلسطین کا دورہ کرکے صیہونی حکومت کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ایران اور خطے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزارت دفاع
جدہ : سعودی میزبانی میں یوکرین بحران پر دو روزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونیوالے مذاکرات میں چالیس ممالک کے قومی سلامتی کے مشیر اور نمائندے شریک ہیں۔
نئی دہلی : ہندوستانی صوبے ہریانہ کے ضلع نوح میں مسلمانوں کی ڈھائی سو جھونپڑیوں، کچے مکانات اور دکانوں کو مسمار کردیا گیا۔ ہریانہ میں فرقہ وارانہ فساد سے متاثرہ ضلع نوح میں ہندوتوا انتظامیہ
رام اللہ : صیہونی فوج اور آبادکاروں کی فائرنگ سے غرب اردن میں مزید دو فلسطینی شہید ہوگئے۔ رام اللہ کے مشرق میں واقع برقہ گاؤں میں صیہونی آبادکاروں کی فائرنگ سے 19 سالہ نوجوان