اسرائیلی درندگی جاری، غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر حملہ، 23 شہید، درجنوں زخمی
غزہ: صیہونی فوج نے غزہ شہر میں ایک بار پھر امداد کے منتظر افراد پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں تئیس افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ النصیرات کیمپ میں ایک گھر پر میزائل


































