لیبیا میں کشتی حادثے میں جاں بحق پاراچنار کے نوجوانوں کی میتیں لواحقین کے حوالے
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے رکن قومی اسمبلی انجنیئر حمید حسین نے وفاقی وزراء کے ہمراہ لیبیا میں کشتی ڈوبنے کے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے ضلع کرم پاراچنار کے مسافروں کے


































