غزہ : اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام ڈبلیو ایف پی نے غزہ میں بگڑتے انسانی بحران سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیس لاکھ بے گھر افراد بغیر کسی آمدنی کے زندگی گزار
کرناٹک: بھارت میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ بھارت کی ریاست کرناٹک میں جمعیت علماء کی قیادت میں احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں علما، مشائخ
تل ابیب: اسرائیل میں جنگ کی مخالفت میں شدت آگئی ہے۔ ہزاروں افراد نے تل ابیب میں احتجاجی ریلی نکالی۔ غزہ جنگ کے خلاف پٹیشن پر 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد اسرائیلیوں نے دستخط
اسلام آباد: جماعت اسلامی کی کال پر اسلام آباد میں آج یکجہتی فلسطین مارچ کیا جائے گا، اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ریڈ زون اور توسیع شدہ
روم : اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایران اور امریکا کے درمیان بلواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مثبت اور تعمیری رہا۔امریکا اور ایران نے ہفتے کو عمان میں مذاکرات کے تیسرے دور پر اتفاق
تل ابیب: صیہونی آبادکار تنظیموں نے مسجد الاقصیٰ کو گرانے اور اس کی جگہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کی مذموم میڈیا مہم شروع کردی۔ عبرانی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اے آئی سے بنائی گئی
غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں بارہ ہزار اجتماعی قتل عام میں اکاون ہزار سے زائد فلسطینی شہید کردئے۔ فلسطینی میڈیا آفس نے جارحیت کے 560 دن پورے ہونے پر جانی اور مالی نقصانات
کابل : بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کو دئےگئے پانچ لاکھ ہتھیار ضائع ہو چکے ہیں۔ انہیں فروخت یا عسکریت پسند گروہوں کو اسمگل کیا جا چکا ہے۔ ایک
غزہ: غزہ میں صیہونی فوج نے فضائی اور زمینی حملوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت باہتر فلسطینی شہید کردئے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے رات بھر غزہ میں فضائی اور زمینی حملے