غزہ میں 15 رضاکاروں کے قتل پر اسرائیلی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ قرار، ہلال احمر نے مسترد کردی
غزہ : اسرائیلی فوج نے غزہ میں پندرہ رضاکاروں کے قتل کو پیشہ ورانہ ناکامی قرار دے دیا۔ فلسطینی ہلال احمر نے رپورٹ مسترد کردی۔ صیہونی فوجیوں نے تئیس مارچ کو رفح میں فلسطینی ہلال


































