واشنگٹن : امریکا میں کانگریس کے تیس ڈیموکریٹس ارکان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پر امریکی-اسرائیلی جنگ کو مذہبی تناظر میں پیش کرنے کے الزامات کی داخلی تحقیقات کی جائیں۔ کانگریس کے ارکان نے
سپاہ پاسداران نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 38 ویں لہر میں سپاہ نیوی نے خطے میں باقی ماندہ امریکی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی۔ سپاہ پاسداران نے بدھ
غزہ : حماس نے اسرائیل پر غزہ میں شہریوں کے خلاف قتلِ عام کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج علاقائی کشیدگی کا فائدہ اٹھا کر اپنی کارروائیاں تیز کر رہی ہے۔
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کا ملبہ اپنے مشیروں پر ڈال دیا۔ انہوں نے کہا کہ وٹکوف، کشنر او رپیٹ ہیگستھ کے موقف سے لگا ایران حملے کی تیاری کررہا ہے۔
تہران: پاسداران انقلاب نے اعلان کیا کہ اس نے آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکی اور صہیونی اہداف کے خلاف حملوں کی نئی لہر کا آغاز کر دیا۔ پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر بات چیت ہوئی، خاص طور پر ایران کے خلاف اسرائیل
تہران: اسرائیلی فضائیہ نے ایک بار پھر ایران کے مختلف شہروں پر حملہ کیا ہے جس کے بعد تہران اور دیگر شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ تہران کے انقلاب اسکوائر کے قریب نئے
تہران : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ترکیہ پر ڈرون اور میزائل حملے کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کردی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ان کا ملک ان تنازعات سے منفی طور
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیجی ممالک میں امریکا کے دس جدید ریڈار نظام تباہ کر دیے گئے ہیں۔ امریکا جنگ سے بھاگنے کا راستہ ڈھونڈ رہا ہے لیکن جنگ کے
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض مشیر ایران جنگ سے نکلنے کیلئے واضح حکمتِ عملی اختیار کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ تاہم وائٹ ہاؤس نے ایسی خبروں کو بے بنیاد قرار دے