یمن، عراق اور لبنان میں سرگرم مقاومتی تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، حماس
غزہ: القسام بریگیڈز کےترجمان ابوعبیدہ نےکہا ہےکہ طوفان الاقصٰی شروع ہونے کے بعد سے 48 دن گزرے ہیں اور فسلطینی جوان دشمن صہیونیوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب


































