وزیرِ خزانہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے 18 ہزار 771 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے لیے 18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا۔ دفاعی بجٹ 3,000 ارب روپے مقرر۔ محصولات (ریونیو)


































