اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت دعویٰ کر رہا ہے پاکستان نے میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے تو ثبوت سامنے
واشنگٹن : امریکا نے غزہ میں امداد کی ترسیل کا کام اقوام متحدہ اور حماس کو بائی پاس کرکے نجی ادارے غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کو سونپنے کا منصوبہ بنالیا۔ غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن امداد کی تقسیم
غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں بیس ماہ سے جاری حملوں کے سلسلے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید سولہ فلسطینی شہید اور گیارہ زخمی کردئے۔ صیہونی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں
واشنگٹن : امریکا نے سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے کےلیے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کی شرط واپس لے لی۔ نیوز ایجنسی رائٹر کے مطابق امریکہ کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ
وارسا : یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے کہا ہے کہ غزہ میں آبادیاتی یا علاقائی تبدیلی کی کسی بھی کوشش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ وارسا میں یورپی یونین
اسلام آباد: یوز) ایران پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم کرانے کیلئے متحرک ہوگیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، پاک بھارت کشیدگی، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی
راولپنڈی: بھارت کی جانب سے جدید اسرائیلی ڈرونز سے دراندازی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، پاک فوج نے آج مزید 6 ڈرون گرا دیئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑے
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان اور بھارت کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان اور
اسلام آباد: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارت کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ کر دیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کیلر سیکٹر میں ڈوبہ مور پوسٹ،
نیویارک: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں کہا ہےکہ فلسطینیوں کو غزہ