عرب آبادیوں کے اکثریتی علاقوں کو یہودیانے کے نئے اسرائیلی منصوبے کا اعلان
تل ابیب : اسرائیلی انتہا پسند وزیر خزانہ بذالیل اسموٹریچ نے عرب آبادیوں کے اکثریتی علاقوں کو یہودیانے کے نئے منصوبے کا اعلان کردیا۔ اسموٹریچ نے کہا کہ یہ حکومتی منصوبہ مقبوضہ مغربی کنارے میں


































