Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
اقتصادی تعلقات کو پہلے سے زیادہ فروغ دیں گے(پاک ایران قیادت )

اقتصادی تعلقات کو پہلے سے زیادہ فروغ دیں گے(پاک ایران قیادت )

عمران خان اور حسن روحانی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ، دونوں رہنماو¿ں کے درمیان تعلقات کی ترقی، انہیں گہرا بنانے ، سائنس اور ٹیکنالوجی کو شیئر کرنے پر اتفاقسرحد کے ذریعے سامان کے

ایشیا
مقبوضہ کشمیر میں ابلاغی پابندیوں کے باعث بنیادی حقوق پامال ہو رہے ہیں(انسانی حقوق کمیشن)

مقبوضہ کشمیر میں ابلاغی پابندیوں کے باعث بنیادی حقوق پامال ہو رہے ہیں(انسانی حقوق کمیشن)

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ابلاغی پابندیوں کے باعث بنیادی حقوق پامال ہو رہے ہیں، بھارت نے کشمیری عوام کے لیے انٹرنیٹ تک رسائی بھی انتہائی محدود کر دی ہےپابندیوں کے باعث کورونا وبا کے

سعودی معیشت کا جنازہ ، 220ارب ڈالر قرض لینے کافیصلہ

یمن جنگ ، تیل کی قیمتوں میں کمی اور پھر کورونا وائرس سے سعودی زرمبادلہ کے ذخائر میں 464ارب ڈالر کی ریکارڈ کمی،فوری طور پر 60ارب ڈالر درکارہیںمعیشت کو دھچکا لگا ہے، کڑے اور تکلیف

شام پر حملوں سے ایران مضبوط،اسرائیل زیادہ غیر محفوظ ہوا،اسرائیل سیکیورٹی اسٹڈیز سینٹر

اسرائیل نے چند ماہ میں شام پر 300 سے زائد حملے کئے لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا، ایران بڑی تیزی سے حزب اللہ کی طاقت بڑھا رہا ہے،اسرائیل سیکیورٹی اسٹڈیز سینٹرحماس اور جہاد اسلامی جیسی

بین الاقوامی خبریں
جنوبی کوریا کو اپنے تحفظ کی قیمت ادا کرنا ہوگی ، ٹرمپ کا سخت پیغام

جنوبی کوریا کو اپنے تحفظ کی قیمت ادا کرنا ہوگی ، ٹرمپ کا سخت پیغام

امریکاکا جنوبی کوریا میں اپنے 28ہزار فوجیوں کا کرایہ 5ارب ڈالر کرنے کا مطالبہ،جنوبی کوریا کی 90کروڑ ڈالر میں 13فیصد اضافے کی پیشکش مستردکورین ارکان پارلیمنٹ زیادہ اضافے پر آمادہ نہیں، جنوبی کوریا امیر ملک

کشمیری مجاہدین کا حملہ ،بھارتی کرنل سمیت 5 اہلکار ہلاک

2کشمیری شہید ،گھر گھر تلاشی کے دوران خواتین کیساتھ بدتمیزیسرینگر(نیوز ڈیسک) ضلع کپواڑا میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی فوج کے کرنل اور میجر سمیت 5 اہلکار ہلاک ہوگئے، ہنڈوارا میں بھارتی افواج کی

مسئلہ فلسطین سے پیدا شدہ خطرات کورونا سے کم نہیں، عراق

صہیونی حکومت کے موقف کا مقصد، فلسطینیوں کے مسلمہ حقوق کو نظرانداز کرنا ہےبغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین کے

جنگ بندی کیلئے افغان خواتین کا ملکہ قطر کو کھلا خط

طالبان پر جنگ بندی کیلئے اثرورسوخ استعمال کریں، ملکہ سے مطالبہکابل (نیوز ڈیسک) افغان ویمنز نیٹ ورک نے قطر کی ملکہ موزا بنت نصر کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے افغان جنگ

اسرائیل میں حکومت سازی معاہدہ کے خلاف مظاہرہ

مظاہرین کا ایک بدعنوان شخص سے حکومتی سمجھوتے کے خلاف احتجاجمقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور بنی گینٹز کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل سے متعلق سمجھوتے کے خلاف مقبوضہ

اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں معاملات طے پاگئے

عبداللہ عبداللہ اعلیٰ امن کونسل کی سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گےکابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے سابق چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور افغان صدر اشرف غنی میںبحران کے حل کیلئے معاملات طے ہوگئے ، عبداللہ