Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ایرانی آئل ٹینکرز کو سہولت دی تو پابندیاں لگادیں گے،امریکا

امریکا نے دوسری حکومتوں، بندرگاہوں، جہاز رانی اور انشورنس کمپنیوں کو دھمکی دیدیواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا خود تو ونیزویلا کے لئے ایرانی آئل ٹینکر ز کو نہیں روک سکا اور اب اس نے دوسری حکومتوں،

امریکی رسوائی ،بھارت وچین نے ثالثی مسترد کردی

اپنے تنازعات خود بات چیت سے حل کرسکتے ہیں،چین اور بھارتواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی رسوائی چین اور بھارت دونوں نے ثالثی کی پیشکش مسترکردی اور واضح کیا کہ دونوں ممالک اپنے تنازعات

ادارہ صحت کیخلاف امریکی فیصلہ درست نہیں،نظر ثانی پر زور

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی ہم آہنگی کی ضرورت ہے،یورپی یونینبرسلز (نیوز ڈیسک)یوپی یونین نے امریکاسے کہا ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت سے نکلنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے،یورپی کمیشن

مزارات پر حملے کرنیوالے فضل رحمان کے ہم مسلک تھے

شکر ہے کہ مزارات کو شرک کا مرکز قرار دینے والوں نے اسکی اہمیت کو تسلیم کرلیا، پیر معصوملاہور (نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے پاکستان(نیازی) کے سربراہ قائد اہلسنت پیر معصوم حسین نقوی نے حضرت عمر

یوم انہدام جنت البقیع پر ایم ڈبلیو ایم کی احتجاجی ریلیاں

سامراجی ایجنٹ مسلم حکمرانوں کیخلاف پینرز، آل سعودکیخلاف نعرےکراچی(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، ملتان، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں یوم انہدام

قومی خبریں
جھنگ میں عزاداروں پر پولیس کی چڑھائی،تشدد اور گرفتاریاں

جھنگ میں عزاداروں پر پولیس کی چڑھائی،تشدد اور گرفتاریاں

پولیس نے جلوس کو سبوتاژ کردیا،گھروں میں گھس کر خواتین کی بھی بے حرمتی ، شیلنگ سے عزاداروں کی حالت غیر، متعدد مردوخواتین عزادار گرفتار، مقدمات درجعزاداری بنیادی آئینی حق پر قدغن ہے،پابندی کسی بھی

ایران نے آئل ٹینکرز ونیزویلا پہنچا کر امریکی غرور خاک میں ملادیا

ونیزویلا کی مددکیلئے روانہ کیے گئے پانچ تیل ٹینکروں میں سے آخری جہاز بھی ونیزویلا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا،آخری جہاز پیر کی شام ونیزویلا پہنچابحری جہاز 18اپریل کو ایران کے ساحلی شہر بندر

مسجد نبوی ،مسجداقصیٰ اور بیشتر مساجد کو نماز کیلئے کھول دیا گیا

مسجد نبوی میں گنجائش کے مطابق 40 فی صد نمازیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی، نمازیوں کو ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں گے،جائے نماز ساتھ لائیں گےمسجد القصیٰ میں بھی نماز جماعت بحال، نمازیوں کیلئے

امریکا میں بدترین فسادات، وائٹ ہاؤس پر دھاوا،فوج طلب

سیاہ فام کے قتل پر شروع ہونیوالااحتجاج ملک بھر میں پھیل گیا،30سے زائد ریاستوں میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے،بڑے پیمانے پر جلاو¿ گھیراو¿ اور لوٹ مارکئی شہروں میں ہنگامی حالت،کرفیو کا بھی نفاذ،

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کیے جائیں گے

اسلام آباد (نیٹ نیوز) حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کورونا