مزارات پر حملہ اور قبور کی بے حرمتی داعشی سوچ ہے، اسی سوچ نے شام میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار کو شہید کیا، علامہ اقتدار نقوی
ملتان(نیٹ نیوز) مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام ملک بھر میں8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع منایاجائے گا، ملک کے دیگر حصوں کی طرح جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں آل سعود کی جانب سے


































