امریکی جنگی جرائم کی تحقیقات جاری رہیں گی، عالمی عدالت ڈٹ گئی
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات سے روکنے کیلئے امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے عہدیداروں پر پابندی لگادی،عدالت کینگرو کورٹ قرارٹرمپ نے قانون کی حکمرانی میں مداخلت کی کوشش کی ،عدالتی ترجمان، امریکی اقدام


































