Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

سعودی دباو اور دھمکیاں، نام ایک بارپھر بلیک لسٹ سے خارج

یمن پر عرب اتحاد کے حملے میں 222بچے ہلاک وزخمی ہوئے،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اعتراف، پھر بھی سعودی اتحاد کو بلک لسٹ سے نکال دیاپانچ سالہ جارحیت سے یمن مکمل طور پر تباہ

امریکہ
امریکا کا عراقیوں کو دلاسہ، بغیرشیڈول فوجی انخلا کا اعلان

امریکا کا عراقیوں کو دلاسہ، بغیرشیڈول فوجی انخلا کا اعلان

آئندہ مہینوں کے دوران فوجوں میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا، واشنگٹuن عراق میں مستقل اڈوں یا مستقل عسکری وجود کے لیے کوشاں نہیں،مذاکرات کے بعد بیاندونوں ممالک کی جولائی میں پھر بات چیت

امریکا : 17سال بعدوفاقی سطح پر سزائے موت بحال

چار مجرموں کی سزائے موت 13 جولائی سے 28 اگست کے درمیان شیڈولواشنگٹن (نیوزڈیسک)چین ،ایران اور دوسرے ممالک پر تنقید کرنے والے امریکا نے بھی17سال بعد دوبارہ وفاقی سطح پر سزائے موت بحال کردی، وفاق

قومی خبریں
توہین بی بی فاطمہ ؑپر شیعہ وسنی علما سراپااحتجاج

توہین بی بی فاطمہ ؑپر شیعہ وسنی علما سراپااحتجاج

آصف اشرف جلالی کے خلاف لاہور اسلام پورہ تھانہ میں مقدمہ اور ایف آئی اے سائبر کرائم کو درخواست، آصف جلالی کا اہلسنت سے کوئی تعلق نہیں ، پیر معصوم نقویگستاخی زہرا(س)گستاخی رسول کے مترادف

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر لگاتار راکٹ حملے

حملے میں جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائمبغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ داغا گیا ،راکٹ حملے کے بعد خطرے

عراق:دینی مرجعیت داعش کی ناکامی میں ایک اہم عنصر

آیت اللہ سیستانی کے فتوے نے ملک میں اتحاد و یکجہتی پیدا کی،صدر وزیراعظمبغداد(نیوز ڈیسک)عراقی صدر اور وزیراعظم نے دینی مرجعیت کو داعش کی ناکامی میں ایک اہم عنصر قرار دیا ہے، الحشد الشعبی کے

بین الاقوامی خبریں
خطے میں عربوں اور اسرائیل کے مفادات مشترکہ ہیں(متحدہ عرب امارات )

خطے میں عربوں اور اسرائیل کے مفادات مشترکہ ہیں(متحدہ عرب امارات )

لوگوں کے روئے میں تبدیلی آئی ہے وہ اسرائیل سے دشمنی کم اور قبولیت زیادہ دکھارہے ہیں،ان چیزوں کو الحاق کے فیصلے سے نقصان پہنچے گا،سفیر عرب اماراتمشترکہ مفادات کی بات تعلقات معمول پر لانے

اسرائیل عالمی قوانین کی پامالی سے باز آجائے،پاکستان

اسرائیل ایسے یکطرفہ اقدام سے گریز کرے جو فلسطینی علاقوں پر قبضے کا باعث، بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی پامالی کا سبب بنےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا او آئی سی

اسرائیلی سازشیں ناکام بنائی جائیں،حما س کے عرب واسلامی سربراہان کو خطوط

غرب اردن کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے کا منصوبہ، فلسطین اور عرب و امت مسلمہ کے آج اور کل کیلئے حقیقی خطرہ ہے، اسماعیل ہنیہ کا موقفعالمی برادری کو چاہئے کہ وہ غرب اردن

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،پاکستان

ہم دو ریاستی نظریہِ کے کل بھی حمایتی تھے آج بھی ہیں،وزیر خارجہ کی وضاحتاسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتوں میں کوئی صداقت