امریکی شہریوں کے کینیڈا منتقلی کے رجحان میں اضافہ
کورونا سے شرح اموات اور متاثرین میں اضافہ سے امریکی تشویش میں مبتلاواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے امریکا سے کینیڈا نقل مکانی کرنیوالوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا
کورونا سے شرح اموات اور متاثرین میں اضافہ سے امریکی تشویش میں مبتلاواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے امریکا سے کینیڈا نقل مکانی کرنیوالوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا
پارلیمنٹ سے منظوری ،مصر کی قومی سلامتی کا تحفظ کیا جائے گاقاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر نے بھی لیبیا میں اپنی فوج اتارنے کی تیاری کرلی، مصر کی پارلیمان نے قومی سلامتی کے تحفظ کے نام
متحدہوکر ہی الحاقی منصوبے اور صدی ڈیل کو شکست دی جاسکتی ہے، اسماعیل ہانیہغزہ (نیوز ڈیسک) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فتح کے ساتھ رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی
تکفیریوں کے ساتھ جنگ میں عراقیوں و ایرانیوں کا خون باہم مل چکا ہےتہران (نیوز ڈیسک) عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ اپنی ملاقات کو
حشد الشعبی کی 41ویں بریگیڈ نے سامرا پرحملہ ناکام بناکر دہشت گردوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا،نینوا میں داعش کا سرغنہ ہلاک، 9دہشت گرد گرفتار ایرانی سرحد کے قریب بھرپور آپریشن، داعش کے متعدد خفیہ
امریکا نے عراقی سرزمین پراسکے مہمان نہ صرف قتل کئے بلکہ جرم کا علی الاعلان اعتراف بھی کیا جو کوئی چھوٹی بات نہیں، ایران اس واردات کو کبھی نہیں بھولے گا، عراقیوں کو جان لینا
لاہور(نیوز ڈیسک) گوگل کی جانب سے دنیا کے نقشے سے فلسطینی ریاست کو غائب کرنے کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی، قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن ربعیہ نصرت نے جمع
محمود موسوی مجدکوگرفتار کرکے انقلابی عدالت میں مقدمہ چلایا گیاتہران (نیوز ڈیسک)امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صہیونی خفیہ ادارے موساد کے جاسوس محمود موسوی مجد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا،ملزم نے
متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے دوران 53 افراد ہلاک ہوئے،بیشتر مسلمان تھے، 11 مساجد، 5 مدارس، ایک درگاہ اور قبرستان پر حملہ کیا گیامسلمانوں کی دکانوں، مکانوں اور گاڑیوں کو چن چن کر
سمن آباد لاہور کی پولیس نے اشرف جلالی کو ان کے مدرسے پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا، ماڈل ٹاو ¿ن کچہری میں خاتون جج نے مقدمہ سنا اور ان کو جیل بھجوادیا عدالت کا مقدمہ