تیونس: النہضہ سربراہ کواسپیکرشپ سے ہٹانے کیلئے مظاہرہ
ہزاروں افراد پارلیمنٹ کے سامنے جمع ہوگئے،اسپیکر کیخلاف نعرے بازی تیونس (نیوزڈیسک) تیونس میں النہضہ کے سربراہ راشد الغنوشی کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے سے ہٹانے کیلئے پارلیمنٹ کے باہر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ


































