اسلامی انقلاب 42سال کا ہوگیا، ایران میں اللہ اکبر کی گونج
21اور 22بہمن کی درمیانی رات عوام کی چھتوں ، سڑکوں اور گلی کوچوں میں اللہ اکبر کی صدائیں،جگہ جگہ بھرپور آتشبازی،لائن انقلاب مارچ کا بھی اہتمام گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں میں ریلیاں،ملک بھر میں خصوصی تقریبات


































