شیعہ نمائندگی میں کمی، محکمہ اوقاف پنجاب کیخلاف قانونی چارہ جوئی پر غور
لاہور: مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکریٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی سے وکلا کے وفد نے لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں متحدہ علماء بورڈ اور دوسری سرکاری کمیٹیوں میں شیعہ نمائندوں کی تعداد میں


































