کیمیائی ہتھیاروں سے حملے کرنے والوں کو جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں سے حملے کرنے والوں کی شناخت کر کے انہیں جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بیان جوہری ہتھیاروں اور بڑے


































