امریکا: وسط مدتی انتخابات میں پہلی مرتبہ ریکارڈ 82 مسلمان کامیاب
واشنگٹن : امریکا میں پہلی بار ریکارڈ 82 مسلمان ایوان نمائندگان اور ریاستی اسمبلیوں کیلئے منتخب ہوگئے۔ مسلم اُمیدواروں نے 25 ریاستوں میں مقامی،ریاستی، وفاقی اور عدالتی نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ زیادہ تر مسلمان

































