Sun Nov 01, 2026

کسی بھی خطرے کا فوری اور موثر جواب دیا جائے، ولی امر مسلمین کی ایرانی فوج کو ہدایت ایران کی شرائط تسلیم ہونے کے بعد ہی امریکا سے مذاکرات کی نوعیت طے ہوگی: عباس عراقچی ایران کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر کوئی پابندی نہیں، ترجمان پاک فوج امریکی حکام سمجھتے ہیں کہ آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے اور محسن رضائی کیساتھ رابطے میں ہیں ٹرمپ کی الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی آبنائے ہرمز، سپر ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، آگ بھڑک اٹھی ایران کیلئے ایٹم بم بنانا بچوں کا کھلونا بنانے جیسا ہوگا، سابق ایرانی عہدیدار امریکا ایران معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر تہران پہنچ گئے شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رہے گی: ایران امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی فوجی نیٹ ورک سرگرم، اربوں ڈالر کے سازو سامان کی درآمد پوسٹ سے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کرنے والے ٹرمپ کا سوشل میڈیا پوسٹس تک فوری رسائی فروخت کرنے کا فیصلہ بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا ایران کی شرائط پر اتفاق کے بغیر مذاکرات میں کوئی پیش رفت ممکن نہیں، قالیباف اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد آگے، اکثریت سے محروم ایرانی حکام نے اسرائیل نواز نیٹ ورک کے 5 اراکین گرفتار کرلئے

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گرد گروپوں کو روکے، اقوام متحدہ

طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گرد گروپوں کو روکے، اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان پر زور دیا ہے کہ ان دہشت گرد گروپوں کی سرگرمیوں کو روکیں جو افغانستان کے پڑوسی ممالک خاص طور پر پاکستان کے لیے

بین الاقوامی خبریں
امریکا میں پہلی مرتبہ کسی صدر کیخلاف مجرمانہ کارروائی کی سفارش

امریکا میں پہلی مرتبہ کسی صدر کیخلاف مجرمانہ کارروائی کی سفارش

واشنگٹن : امریکی تاریخ میں پہلی بار کانگریس نے سابق صدر ٹرمپ کیخلاف مجرمانہ کارروائی کی ہدایت کردی۔ ایوانِ نمائندگان کے سات ڈیموکریٹس اور دو ری پبلکن اراکین پر مشتمل کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے

سلائیڈر
پاک افغان کشیدگی کے خاتمے، امن و صلح کیلئے 16 رکنی مصالحاتی جرگہ افغانستان روانہ

پاک افغان کشیدگی کے خاتمے، امن و صلح کیلئے 16 رکنی مصالحاتی جرگہ افغانستان روانہ

چمن: چمن میں پاک افغان بارڈر فورسز کے مابین کشیدگی کے خاتمے اور تعلقات کی بہتری کیلئے مقامی سطح پر کوششیں شروع کردی گئی ہیں، چمن کے مقامی علماء ، عمائدین اور تاجروں پر مشتمل

بین الاقوامی خبریں
تلخ امریکی اقدامات براہ راست تصادم کا سبب بن سکتے ہیں، روس کا انتباہ

تلخ امریکی اقدامات براہ راست تصادم کا سبب بن سکتے ہیں، روس کا انتباہ

ماسکو: روس نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ امریکا کے تلخ اقدامات براہ راست تصادم کا سبب بن سکتے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہاکہ افغانستان میں ناکامی کے

بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز نے مزید 3 نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز نے مزید 3 نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض ہندوستانی فورسز نے تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔ بھارتی فورسز نے مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے مونجھ مارگ میں جعلی مقابلے کا ڈرامہ

بین الاقوامی خبریں
فلسطینی وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل کا نوٹس لینے کا مطالبہ

فلسطینی وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل کا نوٹس لینے کا مطالبہ

رام اللہ : فلسطینی وزیراعظم محمد شتیہ نے اقوام متحدہ سے آباد کاروں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینی وزیراعظم نے مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی ٹیموں

سلائیڈر
خضدار: دو بم دھماکوں میں 13 افراد زخمی

خضدار: دو بم دھماکوں میں 13 افراد زخمی

خضدار : صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں عمر فاروق چوک پر ہونے والے دو دھماکوں میں 13 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے پہلے دستی بم پھینکا۔ جب لوگ وہاں

بین الاقوامی خبریں
ایران میں پاسداران انقلاب پر حملہ، اعلیٰ افسر سمیت 4 اہلکار شہید

ایران میں پاسداران انقلاب پر حملہ، اعلیٰ افسر سمیت 4 اہلکار شہید

تہران: ایران میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے پاسداران انقلاب کے اعلیٰ افسر سمیت چار اہلکاروں کو شہید کردیا۔ صوبے سیستان بلوچستان کے علاقے ساراوان میں دہشت گردوں نے پاسداران انقلاب کے اہلکاروں پر دھاوا

بین الاقوامی خبریں
کرناٹک میں ہندو انتہا پسند حکومت کا حلال گوشت پر پابندی کا فیصلہ

کرناٹک میں ہندو انتہا پسند حکومت کا حلال گوشت پر پابندی کا فیصلہ

نئی دہلی : ہندوستان کے صوبے کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد ہندو انتہا پسند حکومت نے حلال گوشت پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ ہندوانتہا پسند بی جے پی کے رکن

بین الاقوامی خبریں
بغداد میں جنرل قاسم سلیمانی کی تعزیتی تقریب سے امریکی سفارتکاروں کو نکال دیا گیا

بغداد میں جنرل قاسم سلیمانی کی تعزیتی تقریب سے امریکی سفارتکاروں کو نکال دیا گیا

بغداد : عراقی دارلحکومت بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابومہندی المہندس کیلئے تعزیتی تقریب سے امریکی سفارتکاروں کو نکال دیا گیا۔ شہدا کی یادگار پر تقریب جاری تھی کہ امریکی سفارتخانے کا عملہ بھی