کالعدم تحریک طالبان سمیت کسی دہشت گرد تنظیم سے مذاکرات نہیں ہونگے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: رانا ثنااللہ نے بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ دہشت گردوں سے مذاکرات کے معاملے پر ملے جلے پیغامات نہیں دینے چاہییں۔

































