شہید قاسم سلیمانی نے مزاحمتی محاذ کو بااختیار، مسلح اور بحال کیا، ولی امر المسلمین
تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے مقاومتی محاذ میں ایک نئی روح پھونکنے کو شہید سلیمانی کا ایک بہت ہی شاندار اور بنیادی کارنامہ قرار دیا ہے۔ جنرل شہید قاسم سلیمانی

































